درگاہ جھوک شریف ، تعلقہ میر پور بٹورو ضلع سجاول میں ہندو یاتریوں / عقید تمندوں کے لیے کمیونٹی ہال کی تعمیر
Closed · Reference: NO:DCS/652/OF 2026
- Listed deadline
- Published
Published source: Jang Karachi
Tenderdesk is a discovery service. Verify requirements and amendments with the publisher.
Last public update:
Browse current tendersThe opportunity
NO:DCS/652/OF 2026Construction of a community hall for Hindu pilgrims/devotees at Dargah Jhok Sharif, Taluka Mirpur Bathoro, District Sujawal.
Requirements in the notice
01 متعلقہ شعبے میں کم از کم 3 سال کا تجربہ 02 مالیاتی استحکام کا دستاویزی ثبوت مثلاً گذشتہ دو تا تین برسوں کا بینک اسٹیٹمنٹ یا آڈٹ شدہ حسابات ۔ تعمیر کے لیے سالانہ ٹرن اوور پروجیکٹ کی تخمینی لاگت کے مساوی یا دو گنا ہو 03 سامان کی فراہمی کی صورت میں انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے پاس رجسٹریشن (NTN)۔ کام اور خدمات کے حصول کی صورت میں سندھ بورڈ آف ریونیو (SRB) کے پاس رجسٹریشن اور سول الیکٹریکل اور مکینیکل سرٹیفکیٹ کے لیے پاکستان انجینئرنگ کونسل کے پاس رجسٹریشن، جیسا کہ نوٹس طلبی ٹینڈر میں مندرج کاسٹ کے مطابق لازم ہے 04 مطلوبہ بڈ سیکورٹی منسلک ہے 05 پیشکش، اتھرائزیشن لیٹر کے ساتھ فرم کے مجاز شخص کی جانب سے دستخط شدہ ، نام درج کردہ اور مہر شدہ ہو
Use this summary to shortlist opportunities. The original notice remains authoritative for eligibility, scope and deadlines.